Poetry ·

یومِ آزادی

عالم کے پھریروں میں رہے اسکی شان عالی
اسکی جھلک میں چھلکے تیرا صبغت جمالی
جب تک ہیں قیامت کی جستجو میں ماہ و سال
مولا بلند تر رہے یہ پرچم ہلالی

یومِ آزادی پر۔ بہ صد شکریہ: ط ن